Posts

Showing posts from October, 2022

محمد عامر نے لمبی خاموشی توڑ د“ریٹائرمنٹ لی تو مجھے وسیم اکرم کی کال آئی” انہوں نے مجھ سےکہا کہ۔۔ وقار یونس سے مجھے ذاتی مسئلہ نہیں بلکہ

Image
 قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر نے لمبی خاموشی توڑتے ہوئے ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق کہا کہ قومی ٹیم میں واپسی کا ابھی تک کوئی ارادہ یا امید نہیں ہے، اس وقت کو مختلف لیگز کی کرکٹ اور فیملی کے ساتھ انجوائے کررہا ہوں، چیزیں اتنی آگے نکل چکی تھیں کہ آسانی سے نہ آسکتا ہوں نہ جاسکتا ہوں، میں نہیں کہہ سکتا کہ میں واپس آرہا ہوں، میں نے فیصلہ شوق سے نہیں بہت سی چیزیں کو دیکھتے ہوئے لیا تھا۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد وسیم اکرم کی کال آئی تھی جس میں انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ سے قبل مجھ سے مشورہ لے لیتے لیکن مجھے یقین ہے تم نے جو کچھ کیا ہے سوچ سمجھ کر کیا ہوگا ۔فاسٹ بولر کا کہنا تھا وقار یونس میرے بڑے ہیں مجھے ان سے ذاتی مسئلہ نہیں صرف میرے لیے ان کے بیان سے مسئلہ ہے۔ میں نے اس وقت سوچا تھا کہ عزت سے بڑی کوئی چیز نہیں اگر آپ کو مینجمنٹ پسند نہیں کررہی توسسٹم سے یا مینجمنٹ سے لڑائی کرنے کا کوئی فائدہ نہیں لہٰذا میں نے سوچا بجائے عزت خراب کرنے کے میں سائیڈ لائن ہوجاو¿ں۔عامر نے چیف سلیکٹر کو مینشن کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خو...

ہنڈا کمپنی نے ہنڈاہنڈاسی ڈی70 ،2023ماڈل متعارف کرادیا جانتے ہیں فیول ایوریج فی لٹر کتنے کلومیٹر ہے؟

Image
 کراچی(این این آئی)ہنڈا کمپنی نے ہنڈاسی ڈی70 ،2023ماڈل متعارف کرادیاہے،اس نئے ماڈل میں سرخ اور سیاہ رنگوں میں اسٹیکر اپ گریڈ کی خصوصیات ہیں، موٹر سائیکل پر 4سٹروک 70cc انجن نصب کیا گیا ہے۔بائیک کے جدید ترین ماڈلز میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی۔ CD 70 کے خریداروں میں ایک تشویش بھی نظر آتی ہے کہ اس کا فیول اوسط کیا ہے؟اس حوالے سے کمپنی نے بتایاکہ ہنڈاسی ڈی70،2023ماڈل کی فیول ایوریج تقریبا70 سے 75 کلومیٹر فی لٹر ہے۔خریداروں کے لیے کمپنی نے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ موٹر سائیکل کے ایندھن کی اوسط کو بہتر بنانے کے لیے اپنی موٹر سائیکل کا انجن آئل وقت پر تبدیل کریں۔اس کے علاوہ اپنی موٹر سائیکل کے لیے صرف کمپنی کا تجویز کردہ انجن آئل استعمال کریں اور موٹر سائیکل چلاتے وقت گیئر کو بار بار استعمال نہ کریں، بلکہ ہر بار موٹر سائیکل کا پلگ چیک کریں۔ انجن آئل ہمیشہ بھروسے مند گیس اسٹیشنوں سے حاصل کریں۔واضح رہے کہ اٹلس ہونڈا جو پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی موٹر سائیکل تصور کی جارہی ہے، اب کمپنی صارفین کے لیے مختلف ماڈلز تیار کررہی ہیں جبکہ اس کے بیشتر برانڈ مارکیٹ میں مو...