Posts

Showing posts from September, 2023

Weather updates

Image
  موسم اپڈیٹ: مون سون کے آخری سپیل کی آمد مختصر جائزہ: 14 تا 21 ستمبر مون سون 2023 کے آخری سپیل کی آمد متوقع ہے۔ اس سپیل میں مختلف علاقوں میں آندھی بارش کے ساتھ کچھ مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ 14 تا 21 ستمبر: بالائی پنجاب وسطی خیبرپختونخوا گلگت بلتستان اور کشمیر میں 2 سے 3 اچھی بارشوں کا امکان 16 تا 21 ستمبر: وسطی پنجاب، جنوبی خیبرپختونخوا میں 1 یا 2 اچھی بارشیں ہونے کا امکان 18 تا 21 ستمبر: جنوبی پنجاب کے علاقوں بہاولنگر، چشتیاں، حاصلپور، فورٹ عباس، خانیوال، ملتان، لیہ، بھکر، کوٹ ادو، ڈیرہ غازی خان، تونسہ، فورٹ منرو، مظفرگڑھ اور شمالی بلوچستان کے علاقوں کوہلو، بارکھان، لورالائی، ہرنائی اور ڈیرہ بگٹی میں اس دوران 1 اچھی بارش ہو سکتی ہے۔ باقی 19 اور 20 ستمبر ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے سندھ کے کچھ جنوبی علاقوں میں بارش ہو سکتی ہے جس حوالے سے وقت کے ساتھ ساتھ آگاہ کیا جاتا رہے گا۔ موسم سرما 2023-2024 کی بات کی جائے تو دنیا کے مشہور و معروف موسمی ماڈل ECMWF نے پاکستان میں سردیوں کے سیزن میں ایلنینو فیکٹر کے peak پر ہونے جبکہ دوسرے موسمی فیکٹرز بھی اس سال نومبر 2023 تا ما...

Weather updates

Image
  Weather Update: The weather will remain dry for a few days in the southern and western parts of the country, it will remain hot, the daytime temperatures will rise, but the night temperatures will be normal, the last spell of monsoon is expected to arrive after September 15. At the end of this month, a country-wide westerly system is also expected, in which the winds from the Bay of Bengal will also participate. Details a few days later.

ایشیاء کپ، بھارت کے دوبارہ بیٹنگ نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کیلئے 20 اوورز کا ممکنہ ٹارگٹ سامنے آگیا

Image
ایشیاء کپ، بھارت کے دوبارہ بیٹنگ نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کیلئے 20 اوورز کا ممکنہ ٹارگٹ سامنے آگیا اگر بھارت نے دوبارہ بیٹنگ نہ کی تو قومی ٹیم کو جیت کے لیے 20 اوورز میں   181   رنز کا ہدف ملے.      گا