Posts

Showing posts from June, 2024

Weather conditions

‏جولائی کا پورا مہینہ بارشوں کے نام ہے ایسی بارشیں ہونگیں کہ محسوس ہوگا ہیٹ ویو یا گرمی آئی ہی نہیں تھیں کاشتکار حضرات کمر کس لیں۔۔ کم از کم 25 دن تو ملک گیر شدید بارشیں ہیں....!!!