Posts

Showing posts from December, 2020

Pay and pensions

Image
  Congratulations 👏 

پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ,پاکستانی تیاری کرلیں پورے ملک کے شہری تیار رہیں

Image
اس وقت ملک کے جنوبی علاقوں میں سردی کی لہر میں اضافہ ہو رہا ہے۔موسم کی خبر دینےوالی ویب سائٹ۔۔۔ویدر بسٹرز نے مطابق گزشتہ رات پنجاب کے 90 فیصد علاقوں، مشرقی خیبر پختونخواہ بشمول ڈی آئی خان، لکّی مروت، کوہاٹ اور ہزارہ کے علاقوں، کشمیر کے جنوبی حصّوں اور شمالی سندھ بشمول سکّھر میں دھند کی پیشنگوئی کی گئی تھی، جس کی وجہ سے حدِ نگاہ 50 سے 100 میٹر رہ جائیگی۔ ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں بشمول سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت میں مزید 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ کمی کا امکان ہے۔منگل کی صبح تک راتیں انتہائی سرد اور درجہ حرارت معمول سے انتہائی کم رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ میں بھی اگلے 48 گھنٹوں میں درجہ حرارت میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی کا امکان ہے۔مغربی بلوچستان میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 10 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ کم رہیں گے جبکہ ساتھ ہوائیں ہونگی

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

Image
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں24 دسمبر سے شروع ہوں گی۔صوبہ بھر کے سکولز اور کالجز کانئات نیوز !  صوبہ پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں24 دسمبر سے شروع ہوں گی۔صوبہ بھر کے سکولز اور کالجز موسم سرما کی چھٹیوں کے باعث 24 دسمبر سے 10 جنوری 2021 تک مکمل طور پر بند رہیں گئے اور کوئی آن لائن تدریسی عمل بھی نہیں ہو گا۔صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں مکمل چھٹیاںنہ کرنے والے اداروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائے جائے گی سرما کی چھٹیوں کے باعث 24 دسمبر سے 10 جنوری 2021 تک مکمل طور پر بند رہیں گئے اور کوئی آن لائن تدریسی عمل بھی نہیں ہو گا۔صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں مکمل چھٹیاںنہ کرنے والے اداروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائے جائے گیاور ان چھٹیوں کے دوران محکمہ تعلیم کے افسران ان سکولز اور کالجز کے خلاف کاروائی کریں گے جو حکومتی احکامات پر عمل درآمد نہیں کریںگئے۔یاد رہے کہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے کرونا کی دوسری لہر کی وجہ سے 26 نومبر سے بند ہیں اور اس دوران آن لائن تدریس کا سلسلہ جاری ہے جوکہ 23 دسمبر تک جاری رہے گا۔

اللہ کے 99 ناموں کی تلاوت بھی کی! دنیا کی 100 بااثر ترین فنکاروں کی فہرست میں پاکستان کے کون کون سے اداکار شامل؟

Image
p> یہ فہرست اس بنیاد پر جاری کی گئی کہ جن فنکاروں کے سوشل میڈیا پر نہ صرف لاکھوں کی تعداد میں فالوورز ہیں بلکہ انہوں نےکورونا وبا کے دوران اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو عوام میں آگاہی پھیلانے کے لیے بھی استعمال کیا۔فوربز کی فہرست میں بھارت کے امیتابھ بچن، اکشے کمار، ہرتھیک روشن، شاہ رخ خان شامل ہیں۔ تاہم یہ اعزاز پاکستان کے تین فنکاروں کو ملا۔21 سالہ ایمن خان کے انسٹاگرام پر 7.7 ملین فالوورز ہیں، یہ انسٹاگرام پر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ ہیں۔ گزشتہ برس ایمن خان کو ڈراما سیریل ’’باندی‘‘ اور ’’عشق تماشا‘‘ میں بہترین اداکارہ کے لیے ہم ایوارڈز میں نامزد کیا گیا تھا۔پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے بہت کم عرصے میں کافی شہرت کمائی۔ ماہرہ خان کے انسٹاگرام پر تقریباً 7 ملین اور فیس بک پر 4 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔ اداکارہ نے رواں سال اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو دماغی صحت کے مسائل، خواتین پر تشدد اور چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے استعمال کیا۔پاکستان کے مشہور و معروف گلوکار عاطف اسلم بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ انسٹ...

عظمیٰ نامی اس لڑکی نے اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے سب کے منہ بند,

Image
  ایک بچے کے ساتھ شوہر گھر سے نکال دے کہ وہ غیر تعلیم یافتہ ہے تو ایسی لڑکی کا مستقبل بہت برا ہوتا ہے- وہ اپنے اس بچے کو لے کر در در بھٹکنے کے لیے مجبور ہو جاتی ہے اور لوگ ہمدردی کے نام پر اس کا استعمال کرتے ہیں اور اس کا بچہ بے چارگی کی تصویر بن جاتا ہے- مگر عظمیٰ نامی اس لڑکی نے ایسا کچھ نہ کیا ڈیلی پاکستان کو انٹرویو دیتے ہوئے عظمیٰ نے بتایا کہ اس کا تعلق قصور سے تھا اور 1999 میں وہ اپنے والدین کے ساتھ لاہور آئی جہاں ان لوگوں نے ایک چھوٹا سا گھر کرائے پر لے لیا اور عظمیٰ نے ایک گارمنٹ فیکٹری میں چھ روپے یومیہ کی بنیاد پر نوکری کر لی- جس کے بعد اس کے والدین نے ایک اچھے پڑھے لکھے نوجوان سے اسکی شادی کر دی- مگر اس چالاک نوجوان نے عظمیٰ کے والدین کی سادگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کے آبائی گھر کو ساڑھے چھ لاکھ میں فروخت کروا کر اس کے پیسے ہتھیا لیے اور ایک تین منزلہ مکان پچاس ہزار ایڈوانس دے کر کرائے پر لے لیا- اسی دوران عظمی کے گھر ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ۔عظمیٰ نے اس دوران اسکول کی شکل تک نہ دیکھی تھی جس کے طعنے اس کا شوہراس کو آئے دن دیتا رہتا تھا- ایک دن اس کے شوہر نے اس کو او...

سردیوں میں میاں بیوی کے لئے مچھلی کھانا کیوں ضروری ہے

Image
  جیسے ہی سردیوں کے موسم کا آغاز ہوتا ہے۔ تو ہم لوگ سردی سے بچنے کے لئے اپنی خوراک میں طرح طرح کے میوہ جات ۔مزے مزے کے سوپ۔پکوان اور مچھلی کا استعمال بڑھا دیتے ہیں .لیکن آج میرا موضوع مچھلی سے متعلق ہے. ہمارے ہاں کئی قسم کی مچھلیاں پائی جاتی ہیں.ان میں مشہور اقسام بام،رہو، گلفام، ٹراؤٹ، مشاہیر، سلور، سنگھاڑا اور تھیلہ قابل ذکر ہیں. خیر مچھلی کی ہر اقسام میںاﷲ تعالیٰ نے ہمارے لئے بے شمار فوائد چھپا رکھے ہیں جن سے ہمیں بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیئے تاکہ ہم تندرست و توانا رہ سکیں. مچھلی میں پوٹاشیم، فولاد،آئیوڈین،پروٹین،وٹامن اے،وٹامن 12 ، وٹامن ڈی ،سلینیئم،فاسفورس اور میگنیشئم پایا جاتا ہے.اس میں پروٹین 60%۔ فیٹ 10%، وٹامن 181% 12،وتامن اے 50% ۔ سلینئیم 67% ، فاسفورس 33% اور میگنشیم 16 % موجود ہوتا ہے.اس سے آپ ہوتا ہے.اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیںکہ مچھلی ہمارے لئے کتنی اہم غذا ہے۔ ہمیں اسے صرف سردیوں میں نہیں بلکہ پورا سال ہی ہفتے میں کم از کم ایک بار ضرور استعمال کرنا چاہئے تب ہی ہم اس سے فوائد حاصل کر سکتے ہیں بے شک آپ تھوڑی مقدار میں کھائیں لیکن اسے ہفتے میں ایک بار ضرور کھائ...

پی ڈی ایم کولاہورجلسہ ملتوی کرنے کا مشورہ اعتزاز احسن PPP

  تفصیلات کے مطابق  نجی ٹی وی چینل  سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومتیں جلسے جلوس سے نہیں جاتیں صرف تیسری طاقت ہی اُنہیں گراتی ہے لیکن  ن لیگ  نے تو تیسری طاقت کے ساتھ بھی ٹکر لی ہے کیوں کہ  مسلم لیگ ن  کی نائب صدر  مریم نواز  ملکی سیاست کو تصادم کی طرف لے کر جارہی ہیں لیکن ان کا منصوبہ کامیاب ہوتا نظر نہیں آرہا ، اپوزیشن جماعتوں کو بھی سوچنا چاہیئے کہ مسلم لیگ ن   کے بیانیے میں پی ڈی ایم کامفاد نہیں ہے۔ اعتزاز احسن  نے کہا کہ استعفے دینے کا ایٹم بم چلانے کا فیصلہ  ن  لیگ   اکیلے اپنے طور پر کیسے کر سکتی ہے؟ جس بھی سیاسی جماعت کو زیادہ شوق ہے تو وہ اپنے استعفے جمع کروائے لیکن میری ذاتی رائے میں پیپلزپارٹی کو استعفوں کی حد تک نہیں جانا چاہیئے۔ دوسری طرف  مسلم لیگ ن  کے رہنما  احسن اقبال  نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی  ایم کے  سب فیصلوں پر عمل  درآمد  کرے گی ، قیادت نے استعفوں کا فیصلہ کیا تو سب دیں گے۔ تفصیلات کے...

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی موسم کے تیور بگڑنے لگے بارش اور برفباری ،

  گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ کالام03 اور دیر میں01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،جب کہ کالام میں01 انچ برفباری ریکارڈ ہوئی۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی06، پاراچنار منفی 05 ،گوپس، کالام منفی03 ، استورمنفی 01 اور اسکردو میں 0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار(رات) سے ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے۔  بارش کا یہ سلسلہ بدھ کی صبح تک ملک کے بالائی علاقوں پر موجود رہیگا۔بارش اور برفباری کے متوقع علاقےپیر سے بدھ کے دوران گلگت بلتستان ، کشمیر ، چترال ، دیر ، سوات ، شانگلہ ، بونیر ، کوہستان ، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں بارش او رپہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔پیر سے منگل کے دوران بنوں ، کوہاٹ ، چارسدہ ، مردان ، پشاور ، کرم ، ڈی آئی خان ، وزیرستان ، اسلام آباد ،خطہ پوٹھوہار، بھکر ، میانوالی ، خوشاب ، سرگودھا ، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ اور لاہور میں بارش کا امکان ہے۔

پاکستانی تیاری کر لیں،ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

 ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق 15 دسمبر سے سردی میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور 25 سے 26 دسمبر کے دوران سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہوگی جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ہےجس کے نتیجے میں ملک میں 52 سال کا سردی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ 28 تا 29 دسمبر تک سائبیرین ہوائیں پاکستان اور ہندوستان میں داخل ہوں گی جس سے معمولات زندگی بھی بری طرح متاثر ہوسکتے ہیں 14 دسمبر کو دن 8:41 منٹ پہ مکمل سورج گرہن ہوگا جو دن 10:41منٹ پہ ختم ہوگا۔ یہ 20 سال کا طویل ترین سورج گرہن ہوگا جو امریکہ اور دیگر ریاستوں میں دیکھا جائے گا تاہم پاکستان میں یہ نظر نہیں آئے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سردی کی شدید لہر سے سانس اور دمے کے مریض سب سے زیادہ متاثر ہوں گے، چھوٹے بچوں کو نمونیا جیسے جان لیوا مرض سے بچانے کیلئے گرم کپڑے اور ٹوپی کا لازمی استعمال کروائیں اور بلاضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے دیں۔