Posts

Showing posts from November, 2022

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی باضابطہ علیحدگی، دوست کی تصدیق

Image
  قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی بھارتی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی تصدیق کردی گئی۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سے خبریں گردش کررہی تھیں کہ دونوں کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں ہے اور ان کی علیحدگی ہوچکی ہے، حال ہی میں ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا بلاگنگ سائٹ ’انسٹاگرام‘ پر اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر پوسٹ کی جس میں لکھا تھا کہ ’وہ لمحات جو مشکل ترین دنوں میں میرا ساتھ دیتے ہیں‘۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کی جانب سے رپورٹ کیا گیا کہ پاکستان میں شعیب ملک کے مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ٹیم رکن  اور دونوں کے قریبی دوست نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کے درمیان باضابطہ طور پر علیحدگی ہوچکی ہے، میں مزید تفصیلات نہیں بتانا چاہتا لیکن اس بات کی تصدیق کر سکتا ہوں کہ دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ یہ خبر بھی سامنے آئی کہ ثانیہ مرزا کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شعیب ملک کی تصاویر بھی ڈیلیٹ ہوچکی ہیں، تاہم ان کے اکاؤنٹ میں صرف ایک یا دو تصاویر اب بھی موجود ہیں، کچھ روز پہلے ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام اسٹوری پوسٹ کی تھی جس میں لکھا تھا کہ ’ٹوٹے ہوئے دل جائیں کہاں؟‘، ثانیہ مرزا کی...

اگر معدے کی شکایت رہتی ہے تو نبی کریمؐ کی اس سنت پر عمل کریں ، انشاء اللہ بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی

Image
  معدے کی ہر بیماری کا علاج،فرمان رسولﷺ آپ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتاتو حکم ہوتاکہ اس کے لیے تلبینہ تیار کیا جائے پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو دھو کر اس کی غلاضت اتار دے ۔جب کوئی نبی کریم ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتاتو آپ اسے تلبینہ کھانے کاحکم دیتےاور فرماتے کہ خدا کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے یہ تمہارے پیٹوں سے غلاضت کو اس طرح اتار دیتا ہےجس طرح تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر صاف کر لیتا ہے۔ جس کو بھی معدے کی کوئی بیماری ہو السر ہو،سب کے لیے یہ بہترین دوا اور شفا ہے۔ خاص کر دل کی بیماری،ٹنشن یا پیٹ کی کوئی بیماری ہوتو یہ فائدہ مند ہے۔یہ جلد کو خوبصورت بناتا ہے۔نیم گرم تلبینہ بیمار کو مسلسل اور بار بار کھلانا اس کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔اور بیماری سے مقابلہ کرنے کی طاقت دیتا ہے۔ تلبینہ بنانے کا طریقہ آسان ہے جو کا آٹا لیںدو بڑے چمچ اور ایک کپ تازہ پانی میں اس کو بھگو کر رکھ دیں برتن میں جو کا پانی تیز گرم کریں اس گرم پانی میں جو کے آٹے کا جو بھگو...