OnePlus 15 launch in China OnePlus 15 specifications 2025 OnePlus 15 price in Pakistan
ون پلس 15 چین میں لانچ ہو گیا ہے یہ دنیا کا پہلا فون ہے جس کے ڈسپلے میں ایک ساتھ 165 ہرٹز ریفریش ریٹ اور 1.5 کے ریزولیشن دی گئی ہے کوالکم سنیپ ڈریگن 8 ایلیٹ جنریشن 5 پروسیسر آر 5 ایکس الٹرا میموری یو ایف ایس 4.1 اسٹوریج 5778 مربع ملی میٹر ویپر چیمبر کولنگ سسٹم 6.78 انچ فلیٹ ایل ٹی پی او اولید ڈسپلے (بی او ای ایکس 3) 165 ہرٹز ریفریش ریٹ 1800 نٹس ہائی برائٹ نیس موڈ 6000 نٹس پیک برائٹ نیس 1.15 ملی میٹر بیزل پی 3 ڈسپلے چپ گوریلا گلاس پروٹیکشن کیمرے 50 میگا پکسل مین (سونی کا آئی ایم ایکس 906)، او آئی ایس 50 میگا پکسل الٹرا وائڈ + میکرو (اومنی ویزن کا او وی 50 ڈی) 50 میگا پکسل پیری سکوپ ٹیلی فوٹو (سام سنگ کا جے این 5) ، 3.5 ایکس آپٹیکل زوم، او آئی ایس 32 میگا پکسل فرنٹ (سونی کا آئی ایم ایکس 709) 7300 ایم اے ایچ بیٹری 120 واٹ وائرڈ چارجنگ 50 واٹ وائرلیس چارجنگ بائی پاس چارجنگ 8.1 ملی میٹر موٹائی 211 گرام وزن الٹرا سونک فنگر پرنٹ سینسر وائی فائی 7 بلیو ٹوتھ 5.4 یو ایس بی 3.2 انفرا ریڈ ریموٹ کنٹرول این ایف سی آئی پی 69 کے چین میں قیمت (پاکستانی کرنسی) 12 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوری...