Posts

Showing posts from October, 2023
Image
  ‏موسم: مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ ملک میں داخل، مزید بارشیں اور ژالہ باری پہاڑوں پر برفباری کے امکانات! پیش گوئی کے عین مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبر پختون خواہ سے داخل ہوتا ہوا پنجاب کی جانب اپنا راستہ اختیار کرتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے، جو آ ئندہ آنے والے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر وسطی علاقوں پنجاب کے جنوبی علاقوں پنجاب کے شمال مغربی اور شمال مشرقی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کہیں کہیں ژالہ باری کا سبب بن سکتا ہے، دوسری جانب صوبہ خیبر پختون خواں کے تقریبا 70 سے 80 فیصد علاقوں میں بارش پہاڑوں پر برف باری کے امکانات ہیں جبکہ صوبہ بلوچستان کے شمال مغربی شمال مشرقی علاقوں، وسطی اور جنوبی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش اور چند ایک مقامات پر آندھی اور ژالہ باری کے امکانات بن سکتے ہیں صوبہ سندھ کے مغربی علاقوں کچھ شمالی علاقوں میں بھی چند ایک مقامات پر بارشوں کے امکانات بن سکتے ہیں کہیں کہیں تیز بارش اور ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ کہیں کہیں مغربی ہواؤں کے ز...
Image
  موسم تازہ ترین: ⛈️⛈️⛈️ کل بروز ہفتہ 21 اکتوبر کے روز ایک کمزور مغربی ہواؤں یا ٹرف کی بدولت ملک کے کچھ محدود علاقوں وسطی جنوبی پنجاب شمالی بلوچستان کچھ جنوبی خیبرپختونتخوا میں بارش کا امکان ان علاقوں میں کوہلو، بارکھان، لورالائی، ہرنائی، ڈیرہ بگٹی، رکنی، ژوب، تونسہ، فورٹ منرو، لیہ ، بھکر، کوٹ ادو، ڈیرہ غازی خان ، جامپور ،فاضلپور، مظفرگڑھ، ملتان، خانیوال، لودھراں، میلسی، وہاڑی، حاصلپور ،بہاولپور ، رحیم یار خان، خانپور ،ظاہرپیر ، اوچشریف، فورٹ عباس، یزمان منڈی، دنیاپور ، بہاولنگر ، پاکپتن، میاں چنوں، چشتیاں، دیپالپور، پیرمحل ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرہ ، کمالیہ، ساہیوال، چیچہ وطنی، جھنگ ، نورپورتھل، فیصل آباد ، اوکاڑہ ، چونیاں ، چنیوٹ، پنڈی بھٹیاں، سرگودھا، بھلوال، ننکانہ صاحب، مریدکے، پتوکی اور پھالیہ، لاہور سمیت کچھ بالائی پنجاب کے علاقوں راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک، کلرسیداں، پنڈی گھیب ، میانوالی، تلاگنگ، خوشاب ، خیبرپختونتخوا کے جنوبی علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان، وانا ، ٹانک ، بنوں، پاڑاچنار ، لکی مروت، کرک، کوہاٹ، پشاور ، ہریپور آزادکشمیر کے علاقوں راولاکوٹ، بھمبر ، ڈڈیال، میرپو...