Posts

Showing posts from November, 2020

Intelligent Bird

Image
ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺠﺐ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮔﻮﻟﮉﻥ ﭘﻠﻮﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ . ﯾﮧ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﻻﺳﮑﺎ ﺳﮯ ﮨﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﺗﮏ 4000 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ . ﺍﺱ ﮐﯽ ﯾﮧ ﭘﺮﻭﺍﺯ 88 ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺤﯿﻂ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ,ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﺗﺎ . ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺰﯾﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﺗﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ .ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﺴﺘﺎﻧﺎ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ . ﺟﺐ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﭘﺮ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺳﻔﺮ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ88 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ‏( fat ‏) ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ .ﺟﺒﮑﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﮯ ﺍﯾﻨﺪﮬﻦ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 70 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ .ﺍﺏ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ 800 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﮐﺮ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ . ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﮩﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ, ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺷﺸﺪﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ . ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮔﺮﻭﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ v ﮐﯽ ﺷﯿﭗ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ اور اپنی پوزیشن چینج کرتے رہتے ہیی,ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﯽ ﺭﮔﮍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﻨﺴﺒﺖ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ . ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ %23 ﺍﻧﺮﺟﯽ ﺳﯿﻮ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ , ﺟﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﮨﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ 6. ﯾﺎ 7 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﯾﺰﺭﻭ ﻓﯿﻮ...

بختاور بھٹو کی منگنی، منگیتر محمود چودھری کیساتھ تصویر

Image
  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ہمشیرہ ca-app-pub-6767162874242109/8271007575ختاور بھٹو کی منگنی  کر دی گئی ہے۔ منگنی کی اس تقریب میں بھٹو اور زرداری خاندان کے قریبی عزیز واقارب نے شرکت کی۔
Image

Romantic song

Image
 

Old song

Image
  script async fsrc="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js">

ہلکی ہلکی بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری اگلے 2روزکے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات

Image
 ملک کے بیشتر بالائی /وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلودرہے گاجبکہ بیشتر علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے اس دوران خطہ ٔ پوٹھوہار،بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نےکراچی میںمنگل کو بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی صبح شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے، شہر میں بارش ملک میں داخل ہونے والے مغربی سلسلے کے سبب ہوگی، اگلے 2 روز کے دوران شہر کا مطلع جزوی اور مکمل ابرآلود رہنے کی توقع ہے، اگلے 3 روز کے دوران شہر کا کم سے کم پارہ 14 سے 16 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے بعد شہر میں معمول سے تیز سرد ہوائیں چل سکتی ہیں اور سرد ہواؤں کی وجہ سے شہر کا مجموعی درجہ حرارت گرسکتا ہے۔

نوازشریف کی گرفتاری کا خدشہ وفاقی حکومت نے حیران کن اعلان کردیا

Image
 شہباز گل کا میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں صاحب جھوٹ بول کر بھاگے ہیں جبکہ انسانی ہمدردی کے تحت انہیں جانے دیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ واز شریف پاکستان آئیں گے تو قانون کے مطابق جو مدد ہوسکے گی حکومت کرے گی۔ نواز شریف کے واپس جانے یا نہ جانے کا فیصلہ عدالت کرے گی، عدالت نے نواز شریف کو مفرور قرار دیا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے ہفتے عدالت نے این سی او سی کے فیصلے کو عدالتی منٹس کا حصہ بنایاتھا، سب کو عدالتی فیصلے کا احترام کرنا ،عدالتی فیصلے کے بعد حکومت نے کہیں کوئی جلسہ نہیں کیا۔ اپوزیشن نے ہماری بات نہیں مانی اور جلسہ کیا، ہم پشاور کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ جلسے میں نہیں آئے۔ ہے کہ نواز شریف کو اپنی والدہ کے جنازے میں شرکت اور مذہبی رسومات ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔نجی ٹی وی پروگراممیں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں صاحب جھوٹ بول کر بھاگے ہیں جبکہ انسانی ہمدردی کے تحت انہیں جانے دیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف پاکستان آئیں گے تو قانون کے مطابق جو مدد ہوسکے گی حکومت کرے گی۔ نواز شریف کے واپس جانے یا نہ جانے کا فیصلہ عدالت کرے گی، عدالت نے نو...

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ

Image
  دادی کی تدفین میں کی جائے گی، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی رہائی کے لیے درخواست دیں گے، سلمان شہبازقائد حزب اختلاف  میاں شہباز شریف  کے بیٹے سلمان شہباز نے کہا ہے کہ ان کی دادی مرحومہ کی تدفین  لاہور  میں آبائی قبرستان میں کی جائے گی ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان نے کہا کہ بیگم شمیم اختر کے جنازے کو  پاکستان  لانے کے انتطامات شروع کر دیے گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ  شہباز شریف  اور  حمزہ شہباز  کی پیرول پر ضمانت کے لیے درخواست دیں گے، تاکہ وہ جنازے میں شرکت کر سکیں ۔ مریم نواز  کو بھی  پشاور  جلسے میں دادی کی وفات کی اطلاع دی گئی ہے ۔  نواز شریف  میت کے ساتھ وطن واپس آئیں گے یا نہیں اس کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا ہے ۔ دوسری جانب آئی جی  جیل  خانہ جات نے سپرینڈنٹ اور ڈپٹی سپرینڈنٹ کو  شہباز شریف  اور  حمزہ شہباز  کو بیگم شمیم اختر کی وفات کی خبر دینے کا حکم دیا ہے، اور افسران کو خود  جیل  جانے کی تلقین کی۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم  میاں نواز شریف  کی والدہ ...

جب تک سورج چاند رہے گا، شفقت تیرا نام ریے گا، کنفرم جنتی ہے. کنفرم جنتی، بچوں اور استادوں کا وزیرِاعظم شفقت محمود! سوشل میڈیا وزیر تعلیم سے متعلق دلچسپ "میمز" سے بھر گیا

Image
  اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 نومبر2020ء )  سوشل میڈیا  وزیر  تعلیم  سے متعلق دلچسپ "میمز" سے بھر گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت  تعلیم  کی جانب سے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات دیے جانے کے بعد طلباء خوشی سے نہال ہیں۔ تعطیلات کا اعلان ہونے کے بعد وزیر  تعلیم  شفقت محمود سے متعلق طلباء نے دلچسپ "میمز" بنا کر  سوشل میڈیا  بھر دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  ٹوئٹر  پر شفقت محمود کا نام پیر کے روز ٹاپ ٹرینڈز میں شامل رہا۔  سوشل میڈیا  پر وزیر  تعلیم  سے متعلق کئی مزاحیہ ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ تعطیلات کی خبر ملنے کے بعد  پنجاب یونیورسٹی  کے طلباء کلاس رومز سے باہر نکل آئے اور شفقت محمود کے حق میں دلچسپ نعرے لگانے لگے۔ طلباء نے نعرے لگائے، جب تک سورج چاند رہے گا، شفقت تیرا نام ریے گا، کنفرم جنتی ہے. کنفرم جنتی، بچوں اور استادوں کا وزیرِاعظم شفقت محمود!۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر د...

پاکستان نے صرف ایک منٹ میں پھیپھڑوں میں کورونا کی تشخیص کا آلہ تیار کرلیاپاکستانی ماہرین کی بڑی کامیابی

Image
  سی ای او ڈریپ  ڈاکٹر عاصم  رؤف نے بتایا ہے کہ ڈیوائس کو ڈریپ ایکٹ 2012ء کے تحت رجسٹرڈ کیا گیا ہے ، یہ ڈیوائس بہت جلد پورے  پاکستان  مین دستیاب ہوگی ،  پاکستان  یہ  ٹیکنالوجی  دنیا کے دیگر ممالک کو بھی فراہم کرے گا ، کیوں کہ کوو ریڈ میڈیکل دیوائس اس وقت  دنیا  کے صرف چند ممالک کے پاس ہے ، اس کی مدد سے  کورونا  کے  علاج  میں نمایاں مدد ملے گی۔ اس سے پہلے پاکستانی ماہرین صحت نے مہلک عالمی وبا  کرونا وائرس  کے  علاج  کی دریافت کے سلسلے میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے کیوں کہ پاکستانی ماہرین صحت ایسی دوا تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے جس کی مدد سے  کرونا  مریضوں کی حالت سنبھل گئی ، تیار کردہ دوا کے پری کلینیکل اور کلینکل ٹرائل کے دوران حوصلہ افزاء نتائج سامنے آئے۔ بتایا گیا ہے کہ کلینکل ٹرائل میں دوا کی حیران کن کامیابی دیکھنے میں آئی کیوں کہ اس دوا کے استعمال سے 95 فیصد بزرگ  کرونا  مریض وینٹی لیٹر پر جانے سے پہلے صحتیاب ہوگئے جب کہ جو  کرونا  مریض وینٹی لیٹر پر موجود تھے، ا...

پہلی بار ٹیکسٹائل انڈسٹری مکمل طور پر بحال

Image
  چیئر مین آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن رانا اظہر وقار نے صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سینئر وائس چیئر مین جواد اکرام کاہلوں،وائس چیئر مین محمد اجمل قصوری،رانا عامر رضا، اعجاز ناگرہ، رانا خرم اخلاق، اکرم واہلہ،چوہدری جاوید صادق،خالد چیمہ، چوہدری محمد نواز اور دیگر فیصل آباد میں 1990 کے بعد پہلی بار ٹیکسٹائل انڈسٹری مکمل طور پر بحال ہوگئی ہے، 50 ہزار بند پاور لومز چل پڑیں ہیں جبکہ مزید 30 ہزار نئی لومز لگنے کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں

شہبازشریف اورنوازشریف کی والدہ شمیم اختر انتقال کر گئیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی والدہ بیگم شمیم اختر انتقال کر گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق بیگم شمیم اختر اس وقت لندن میں ہی نوازشریف کے ساتھ مقیم تھیں لیکن اب وہ انتقال کر گئی ہیں ۔ نوازشریف کی والدہ 15 فروری کو لندن گئی تھیں اور ان کا علاج بھی کافی عرصہ سے وہیں چل رہا تھا ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کی جانب سے نواز شریف کی والد ہ کے انتقال کی خبر جاری کی گئی ۔ دوسری جانب پشاور میں موجود مریم نواز اور جیل میں قیدشہبازشریف اور حمزہ شہبازکو بھی اطلاع کردی گئی ہے ۔

جناب خورشید احمد خان صاحب سے جینکوزکے تمام ریجنل و زونل لیڈران کی اہم میٹنگ

Image
  لاہور لیبر ہال میں اج جناب ورشید احمد خان صاحب سے جینکوز ۔۔۔۔فیصل آباد۔ مظفرگڑھ ۔ گدو ۔ جامشورو ۔ لاکھڑا ۔ ۔ کے تمام ریجنل و زونل لیڈران کی اہم میٹنگ اور ایک ہی ایجنڈا ۔۔۔پلانٹس چلاٸے جاٸیں اور ہمارا ایک بھی محنت کش بھاٸی سرپلس نہیں ہوگا ۔ سب کی ایک ہی ڈیمانڈ کہ فوری طور پر اسلام اباد جایا جاٸے اور وہاں پر منسٹری لیول ۔ MD صاحب تمام متعلقہ لوگوں سے اس سلسلے میں خورشید صاحب ہمارے ساتھ فورا چلیں ۔ اور بابا جی بھی جینکوز کے ملازمین کے حوالے سے کافی پریشان تھے اور انہوں نے ہی اج کی یہ میٹنگ تمام جینکوز کے کہنے پر بلاٸی تھی ۔۔۔انشاءاللہ سوموار کو ہم اسلام اباد ہونگے اور جناب خورشید احمد خان صاحب ہمارے ساتھ ہمارا مقدمہ لڑینگے ۔۔۔ تمام دوست کامیابی کی دعا کریں ۔۔ اللہ پاک کامیابی عطا فرماٸے آمین انفارمیشن سیکرٹری CBA فیصل آباد

فاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا

Image
  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت کل تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ سکول بند کر دیے جائیں،نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے بڑھتی اموات اور کیسز میں اضافے کے پیش نظر وفاقی حکومت کل  کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ 25 نومبر سے سکول بند کر دیے جائیں۔ شفقت محمود کا کہنا تھا کہ تجویز ہے کہ کیمپس کے بجائے گھر پر پڑھائی شروع کی جائے۔انہوں نے کہا کہ اساتذہ اسکول آئیں، بچے آن لائن پڑھیں اس موقع پر این سی او سی کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر بھی غور کیا گیا۔ وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ وفاقی وزیرِ تعلیم کی زیرِ صدارت ہونے والے گزشتہ اجلاس میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا تھا، 23 نومبر تک کے لئے تمام صوبوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرنے پر اتفاق ہوا تھ   وفاق کا مؤقف ہے کہ 25 نومبر سے 24 دسمبر تک اساتذہ کو اسکولز آنے اور والدین کو ہر ہفتے اسکولز سے ہوم ورک لیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیرنگ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے بھر میں اسکول اور کالجز بند نہیں ہوں گے جب کہ موسم سرما کی تعطیلات بھی نہیں ہوں گی، تعلیمی اداروں میں کورونا سے متعلق ای...

مثال قائم کردی, مچھلی فروخت کرنے والے نے اپنا کاروبار ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرواکر

Image
  میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی کے نوجوان نے چھوٹا کاروبار فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں رجسٹرڈ کرکے وزیراعظم عمران خان کے وڑن کو بڑھایا ہے۔شاہد عرف سی فوڈ بابو نے اپنے کاروبار کو باقاعدہ طور پر ایف بی آر سے رجسٹرڈ کروایا ہے بلکہ اس کا این ٹی این نمبر بھی شاہد کے پاس اور ان کا ٹیکس بھی قومی خزانے میں جائے گا۔ٹھیلے پر سی فوڈز فروخت کرنے والے نوجوان نے اپنا کاروبار ایف بی آر میں رجسٹرڈ کروایا تاکہ اس کے چھوٹے سے کاروبار سے حکومت کو بھی فائدہ ہو اور ملک کی معیشت میں اس کا حصہ شامل ہو۔شاہد کا کہنا ہے کہ ایف بی آر سے رجسٹرڈ کرانے کا مقصد یہ ہے کہ ملکی خزانے کو فائدہ پہنچے۔

28نومبر سے سکولوں کی بندش،،پرائیویت سکولز نے بڑا اعلان کردیا، والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر

Image
 کوئٹہ(نیو زڈیسک)بلوچستان پرائیوٹ اسکولز گرینڈ الائنس نے صوبے میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے 25 نومبر سے سالانہ امتحانات منعقد کرنے کا اعلان کردیا /a> ۔پرائیویٹ اسکولز گرینڈ الائنس کے رہنما نذربڑیچ نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس  کی۔پریس کانفرنس میں پرائیویٹ اسکولز گرینڈ الائنس کے رہنما نذر بڑیچ نے کہا کہ صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے سالانہ امتحانات کے مارچ میں منعقد کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے کہ پہلے ہی 9 ماہ سے تعلیمی ادارے بند ہونے سے تعلیمی ۔ تباہ ہوگیا ہے، ایک بار پھر تعلیمی اداروں کو بند کرنی کی سازش کی جارہی ہیں، تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے ساتھ احتجاج کریں گے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ نجی تعلیمی اداروں کو بلا سود اورآسان شرائط پر قرضے فراہم کیے جائیں۔خیال رہے کہ چند روز قبل بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے کہا تھا کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ی...

Beautiful song

Image
 

دنیائے کرکٹ کے بہترین 2 آل راؤنڈرز کی فہرست جاری۔!! جانیے

Image
 .سابق آسٹریلوی بیٹسمین موڈی نے دنیائے کرکٹ کے بہترین آل راؤنڈرز دو پاکستانی کھلاڑیو Q ں کو بھی شامل کر لیا. آسٹریلیا کے نامور بیٹسمین نے 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان کو ٹیسٹ اور جارح مزاج شاہد خان آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی کے بہترین آل راؤنڈرز میں شمار کیا ہے. 54 سالہ کھلاڑی نے عمران خان کے ساتھ ساتھ ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرکٹر سر گیرے سوبرس اور جنوبی افریقی لیجنڈ جیک کیلس کو بھی ٹیسٹ کے بہترین آل راؤنڈرز قرار دیا ہے. انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ کون پہلے اور دوسرے نمبر پر ہونا چاہیے؟ اس بارے میں کہنا بہت مشکل ہے کیونکہ سر گیرے سوبرس اور کیلس کمال کے پلیئرز تھے ان میں سے کسی ایک کو پہلا اور نمبر دینا ناممکن ہے.

Save life

Image
 گلگت کا نیا ہیرو خوشدار حسین جس کا تعلق گلگت حراموش ہانوچل سے  ہے ایک غریب گھرانہ سے تعلق ہے  اپنے بچے لیکر ہسپتال آیا واپسی جاتے ہوے  گلگت دریا سے گذرتے وقت پل پے لوگوں کا ہجوم اور  شور سن کے کریب گیا  دریا میں نظر پری تو دیکھا ۔کوی آدمی دریا میں موت اور زندگی کے کش مکش میں ہے دریا لے جارہا خوشدار حسین نے بیوی بچے پل پے  چھوڑ کے گلگت کونوداس پل سے چھلانگ لگایا اور اسکی جان بچایا 1122 کا عملا بھی تھا پر کسی نے چھلانگ لگانے کی ہمّت نہیں کی  لوگ تو ہزارو تھے پر تماشا دیکھتے رہے ایک ہی ہیرو تھا خوشدار حسین جس نے اسکی جان بچایا گوورمنٹ سے اپیل ہے اسکو 1122 میں ایڈجسٹ کر کے اسے بہمّت جوان کو سپورٹ کرے ۔ اسکو اتنا شیر کرو گوورمنٹ ہوش میں اکر اسکو 1122 میں ایڈجسٹ کرے ۔👑👑👑👑👑

سردار عثمان بزدار مجھے کہا جاتاہے وزیراعلیٰ بن کر دکھاؤ، اب سی ایم بن کر دکھاؤں گا،

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی سربراہی میں ہونے والے پنجاب اسمبلی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ سے شکایت کرنے والے دو وزراء کی سرزنش کی گئی ، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے سوال اٹھایا کہ ان کو بتائے بغیر ان کے سیکرٹری کو تبدیل کردیا گیا ہے، جبکہ صوبائی وزیر انصر مجید نے بھی وزیراعلیٰ سے شکایت کی، جس پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ان کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو کوئی شکایت ہوتی ہے تو اکیلے میں مجھے بتا دیا کرے۔ یہ باتیں کابینہ اجلاس میں کرنے والی نہیں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے کہا جاتا تھا کہ وزیراعلیٰ بن کر دکھاؤ، اب میں وزیراعلیٰ بن کر دکھاؤں گا ۔ مجھے سب معلوم ہے جو لوگ باہر بیٹھ کر سازشیں کررہے ہیں ۔ مراد راس کی جانب سے سیکرٹری کی تبدیلی کے معاملے وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ جو سیکرٹری تبدیل ہوئے ہیں وہ کورس پر گئے ہیں ۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گنے کے کاشتکاروں کو بروقت اور پورا معاوضہ دیا جائے گا، بروقت ادائیگیاں نہ کرنے والی شوگر ملز کے خلاف کارروائی ہوگی۔ اجلاس میں پاسکو سے 63 ہزار میٹرک...

،شادی ہالز مالکان دیوالیہ ہو گئے

 لاہور،شادی ہالز مالکان کا سخت ردعمل کا اظہار کردیا ۔صدر لاہور میاں الیاس نے کہا کہ وزیراعظم نے دوران تقریر شادی ہالز یا آوٹ ڈور شادیاں کرنے کی اجازت کا ذکرکیا اوراین سی او سی نے شادی ہالز پر پابندی لگادی ۔شادی ہالز مالکان کو حکومت کیوں دیوالیہ کرنے پر تلی ہے۔تفصیلات کے مطابق:ملک میںکورونا کے پھیلائو کی وجہ سے ایک بار پھر شادی ہالز میں فنکشنز کرنے پر پابندیاں لگ گئیں ہیں ۔حکومت شادی ہالز کو بند کرانے بارے غور وخوض سے کام لے رہی ہے۔حکومت نے جہاں شادی ہالز پر پابندیاں لگائی ہے وہاںصرف 300 افراد کیساتھ آوٹ ڈورایونٹس کرنے کی اجازت دی ہے۔ شادی ہالز مالکان حکومتی فیصلے پر سٹپٹا اٹھے،شادی ہالز مالکان اس وقت سر سے پائوں تک قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں ،بمشکل ابھی کاروبار شروع ہوا تھا کہ نیا حکم آ گیا۔ذرائع کے مطابق صدر لاہور میرج ہالز اونرز ایسوسی ایشن میاں الیاس نے کہاکہ وزیراعظم کچھ کہتے ہیں اور این سی اوسی کچھ اور کہتی ہے ۔ میاں الیاس نے کہا کہ گزشتہ روز وزیراعظم نے دوران تقریر شادی ہالز یا آوٹ ڈور 300 افراد کیساتھ شادیوں کا فنکشن کی اجازت کا ذکر کیا اور بعد میں این سی او سی نے ان ڈور ایونٹ...

وسیم اکرم نے دور حاضر کے کس پاکستانی باولر کے ساتھ جوڑی بنانے کی خواہش ظاہر کردی

Image
 قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے ساتھ جوڑی بنانے کی خواہش ظاہر کر دی ۔ ان کا کہنا ہے کہ عظیم کھلاڑیوں کے ساتھ جوڑی بنانے کا پی سی بی نے اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس حوالے سےپی سی بی نے اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ مجھے بھی پوچھا گیا ہے تو مجھے عمران خان، وقار یونس، شعیب اختر اور عبدالرزاق سمیت کئی بولروں کے ساتھ بولنگ کا موقع ملا۔ وسیم اکرم نے کہا کہ وقار یونس کے ساتھ میری جوڑی بہت اچھی رہی، وقار یونس اس وقت دنیا کے بہترین بولر تھے۔ سابق کپتان نے ماضی کے بولروں میں سے جوڑی بنانے کے لیے فضل محمود اور سرفراز نواز کا انتخاب کیا ہے۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ماضی کے بولروں میں سے فضل محمود اور سرفراز نواز کے ساتھ جوڑی بنانا چاہوں گا، سرفراز نواز نے ریورس سوئنگ ایجاد کی جب کہ فضل محمود کے لیگ کٹر کا کوئی جواب نہیں تھا۔وسیم اکرم نے کہا کہ اگر مجھ سے مستقبل کے بولروں کے بارے میں پوچھا جائے گا تو میں نسیم شاہ کے ساتھ پرآف بنانا چاہوں گا،نسیم شاہ ابھی بچہ ہے لیکن بہت تیز ہے، اس کی اسپیڈ 150 سے بھی زائد ہے، ابھی اس نے مزید تیز بولر بننا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی دنیا کا نمبر 1 باؤلر بن سکتاہے اگر, عبدالرزاق نے شاندار مشورہ دے دیا…

 پاکستان کے مایہ ناز اور لیجنڈری آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا تھا, کہ شاہین شاہ آفریدی دنیا کا بہترین باؤلر بن سکتا ہے اگر وہ یہ ایک کام کرلے,عبدالرزاق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز آل راؤنڈر رہے ہیں,انہوں نے تن تنہا پاکستان کو کئی میچز میں کامیابیاں دلوائی ہیں. عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ شاھین شاہ آفریدی پاکستان ٹیم کا سرمایہ ہیں, انہیں اپنی باولنگ کے اوپر مزید فوکس کرنے کی ضرورت ہے,تفصیلات کے لیجنڈ آل راؤنڈر عبدالرزاق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے, کہ شاہین شاہ آفریدی اس وقت زبردست فارم میں نظر آتے ہیں,اگر وہ بیٹسمینوں پر بہتر انداز میں اٹیک کریں یا اٹیکنگ باولنگ کرے تو وہ مزید شکار کر سکتے ہیں, ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کسی بھی میچ میں شروع سے ہی دفاعی باولنگ کرنا شروع کر دیتے ہیں,تو کبھی بھی آپ زیادہ وکٹیں نہیں لے سکتے, اسلئے میرا شاہین شاہ آفریدی کو یہی مشورہ ہے کہ وہ اٹیکنگ باولنگ کریں اور بیٹسمین کو شروع سے دباؤ میں لانے کی کوشش کریں.اور میں دیکھ رہا ہوں کہ شاہین شاہ آفریدی میں دنیا کا بہترین باؤلر بننے کی صلاحیت موجود ہے۔عبدالرزاق کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت شاہین شاہ آفریدی کے عل...

وزیراعظم نے مجھے کسی کیخلاف کاروائی سے نہیں روکا، سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جھوٹی ہے عمران خان ایک عظیم لیڈر ہیں، ہمیشہ ان کیساتھ ہوں، ان کی ایمانداری کی قسم کھا سکتا ہوں، سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کا بیان

>ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک پیغام میں شب زیدی کا کہنا ہے کہ یہ بالکل غلط اور بے بنیاد خبر ہے کہ وزیراعظم نے انہیں کسی کیخلاف کاروائی سے روکا، ایسا کبھی نہیں ہوا۔ عمران خان ایک عظیم لیڈر ہیں، ہمیشہ ان کیساتھ ہوں، ان کی ایمانداری کی قسم کھا سکتا ہوں۔ عمران خان نے ہر لحاظ سے میرا ساتھ دیا ۔ واضح رہے کہ سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے سابق چئیر مین ایف بی آر شبر زیدی سے متعلق بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ شبر زیدی کا کہنا ہے کہ مجھے وزیر اعظم عمران خان نے فری ہینڈ کام نہیں کرنے دیا۔ سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ شبر زیدی نے کراچی میں اپنے قریبی حلقہ احباب میں کُھلے عام کہا کہ میں کیا کروں ،جس کرپٹ پر ہاتھ ڈالتا تھا یہ کہتے تھے کہ وہ ہمارے فنانسر ہیںخیال رہے کہ وفاقی حکومت نے6 مئی 2019ء کو معروف ماہر معاشیات شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا تھا۔ جس کے بعد شبر زیدی غیر معینہ مدت کے لیے رخصت پر چلے گئے تھے اور شبر زیدی کی بطور چیئرمین اعزازی تقرری بھی فوری طور پر ختم کردی گئی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف نے حکومت میں آنے سے قبل اپنے بیانیے میں کرپشن کے خاتمے کو خاصی اہمیت دی تھی ...
 

بابر اعظم کو مشورہکپتانی کیسے کرنی ہے؟ شعیب

Image
 تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پی سی بی بابر اعظم کو کم از کم دو سال تک کپتان برقرار رکھے، بابر اعظم کو ٹیسٹ میں مضبوط مائنڈ سیٹ کے ساتھ کپتانی کرنی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اگر پرانے مائنڈ سیٹ پر چلتے رہے تو کپتان تبدیل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا سرفراز احمد اور محمد حفیظ کو جب کپتانی کی سمجھ آئی تو دونوں کو باہر کردیا گیا۔شعیب اختر نے سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی کو مشورہ دیا کہ اظہر علی کو چاہئے کہ وہ طویل فارمیٹ میں زیادہ سے زیادہ رنز کریں۔سابق اسپیڈ اسٹار نے کہا کہ میں چاہتا ہوں مصباح الحق پی سی بی کے ساتھ اپنی مدت پوری کریں، بابر اعظم کو بھی اپنے فیصلے خود لینے ہوں گے۔شعیب اختر کا کہنا تھا کہ اگر اب آپ نے بابر اعظم کو کپتان بنایا ہے تو پھر انہیں کم از کم دو سال تک کپتان برقرار رہنے دیں، ایسا نہیں ہونا چاہئے کہ آپ چھ ماہ میں بابر اعظم کو ناپسند کرنے لگیں اور پھر اچانک ان کی شکل، انداز سب کچھ آپ کو برا لگنے لگے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابر اعظم کو ون ڈے اور ٹی 20 کے بعد ٹیسٹ ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا ...

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی طے ہو گئی منگیتر کون ہے؟نام سامنے آگیا،

Image
 کراچی( آن لائن ) سابق آصف زرداری کی صاحبزادی <iframe style="width:120px;height:240px;" marginwidth="0" marginheight="0" scrolling="no" frameborder="0" src="//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=tf_til&ad_type=product_link&tracking_id=shabi1282-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B08M69VVBT&asins=B08M69VVBT&linkId=7a62073f61afd7ac70be872ed51aeeb9&show_border=false&link_opens_in_new_window=false&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff">     </iframe> زرداری کی منگنی کی تاریخ طے پاگئی منگنی 27نومبر کو بلاول ہائوس کراچی میں ہو گی، تقریب میں شرکت کرنیوالے مہمانوں کوکورونا ٹیسٹ کرانی کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زردای و سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی امریکہ میں مقیم بزنس مین یونس چوہد ری کے بیٹے...

وزیراعظم عمران خان کا سندھ پولیس کے اے ایس آئی محمد بخش سے رابطہ ، شاباش دی

Image
  اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 نومبر 2020ء) : کشمور میں چار سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ پر</ span>  وزیراعظم  عمران خان نے سندھ  پولیس  کے اے ایس آئی محمد بخش سے رابطہ کیا۔  وزیراعظم  عمران خان نے ملزم کی گرفتاری پر بہادری کا مظاہرہ کرنے پر اے ایس آئی محمد بخش کو شاباش دی۔  وزیراعظم  عمران خان نے محمد بخش سے گفتگو میں کہا کہ دل چاہ رہا ہے تمہارا ماتھا چُوم لوں اور تمہیں گلے لگا لوں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ قوم کو آپ کی بہادری پر فخر ہے، آپ نے  پولیس  کا میج مثبت کیا۔ اگلے ہفتے انسداد عصمت دری کا سخت آرڈیننس لا رہے ہیں۔ تمام خامیاں دور کر کے سخت آرڈیننس لایا جائے گا۔  وزیراعظم  عمران خان نے کشمور زیادتی کیس میں بہادری کا مظاہرہ کرنے پر اے ایس آئی محمد بخش اور ان کی بیٹی کی تعریف کی۔ یاد رہے کہ  سندھ  کے علاقہ کشمور میں 4 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا جس نے ہر شخص کو لرزا کر رکھا دیا۔ پولیس  کے مطابق  کراچی  کی رہائشی تبسم بی بی کو نوکری کا جھانسہ دے کر ...

نہانے سے متعلق دس عمومی غلطیاں

  صابن کے غلط استعمال اور غسل خانے کا ایگزاسٹ فین نہ چلانے سمیت وہ دس غلطیاں جانیے جو نہاتے ہوئے عام طور پہ سبھی لوگ کرتے ہیںکئی لوگ نہانے سے قبل، اس کے دوران اور اس کے بعد عمومی غلطیاں کر بیٹھتے ہیں اور انہیں یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اچھی صحت اور مناسب صفائی کے لیے کن درست امور کو پورا کرنا لازم ہے۔ انگریزی ویب سائٹ  ’webmd‘ نے ایک رپورٹ میں ان غلطیوں کی نشان دہی کی ہے تا کہ لوگ ان سے بچ سکیں۔ : 1 – بہت زیادہ نہانا بکثرت نہانے کے نتیجے میں جلد پر موجود صحت بخش روغن اور جراثیم کم ہو جاتے ہیں۔ لہذا کثرت سے نہانے کے سبب جلد خشک اور کھردری ہو سکتی ہے۔ اس طرح مضر جراثیم کے جلد میں داخل ہونے کی راہ ہموار ہو جاتی ہے۔ 2 – صابن کا غلط استعمال بعض نوعیت کے صابن بہت سے جراثیم کو ہلاک کر دیتے ہیں جن میں مفید جراثیم بھی شامل ہیں۔ لہذا ماہرین یہ ہدایت دیتے ہیں کہ ہلکی پھلکی نوعیت کے ایسے صابن کا استعمال کرنے کی ضرورت ہے جس میں روغن موجود ہو۔ اگر کسی شخص کو ایگزیما یا حساس جلد کا مسئلہ درپیش ہے تو ایسی صورت میں ماہرین خوشبو سے پاک صابن استعمال کرنے کی ہدایت کرتے ہیں۔ جسم کے تمام حصوں کو صابن ...