دنیائے کرکٹ کے بہترین 2 آل راؤنڈرز کی فہرست جاری۔!! جانیے

 .سابق آسٹریلوی بیٹسمین موڈی نے دنیائے کرکٹ کے بہترین آل راؤنڈرز دو پاکستانی کھلاڑیو

Q
ں کو بھی شامل کر لیا. آسٹریلیا کے نامور بیٹسمین نے 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان کو ٹیسٹ اور جارح مزاج شاہد خان آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی کے بہترین آل راؤنڈرز میں شمار کیا ہے. 54 سالہ کھلاڑی نے عمران خان کے ساتھ ساتھ ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرکٹر سر گیرے سوبرس اور جنوبی افریقی لیجنڈ جیک کیلس کو بھی ٹیسٹ کے بہترین آل راؤنڈرز قرار دیا ہے. انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ کون پہلے اور دوسرے نمبر پر ہونا چاہیے؟ اس بارے میں کہنا بہت مشکل ہے کیونکہ سر گیرے سوبرس اور کیلس کمال کے پلیئرز تھے ان میں سے کسی ایک کو پہلا اور نمبر دینا ناممکن ہے.

Comments

Popular posts from this blog

بیٹسمین کے سر پر گیند لگنے کے بعد ڈاکٹر کون سے سوالات پوچھتا ہے؟ | Cricket Concussion Test Explained

حکومت کا بڑا فیصلہ: نیٹ میٹرنگ ختم، نیٹ بلنگ نافذ — سولر صارفین کے لیے بجلی مہنگی ہو گئی

حضرت سليمانؑ کیلئے جنات کے کھودے ہوۓ کنویں۔"