پہلی بار ٹیکسٹائل انڈسٹری مکمل طور پر بحال

 چیئر مین آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن رانا اظہر وقار نے صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سینئر وائس چیئر مین جواد اکرام کاہلوں،وائس چیئر مین محمد اجمل قصوری،رانا عامر رضا، اعجاز ناگرہ، رانا خرم اخلاق، اکرم واہلہ،چوہدری جاوید صادق،خالد چیمہ، چوہدری محمد نواز اور دیگرفیصل آباد میں 1990 کے بعد پہلی بار ٹیکسٹائل انڈسٹری مکمل طور پر بحال ہوگئی ہے، 50 ہزار بند پاور لومز چل پڑیں ہیں جبکہ مزید 30 ہزار نئی لومز لگنے کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

بیٹسمین کے سر پر گیند لگنے کے بعد ڈاکٹر کون سے سوالات پوچھتا ہے؟ | Cricket Concussion Test Explained

حکومت کا بڑا فیصلہ: نیٹ میٹرنگ ختم، نیٹ بلنگ نافذ — سولر صارفین کے لیے بجلی مہنگی ہو گئی

حضرت سليمانؑ کیلئے جنات کے کھودے ہوۓ کنویں۔"