بختاور بھٹو زرداری کی منگنی طے ہو گئی منگیتر کون ہے؟نام سامنے آگیا،
کراچی( آن لائن ) سابق آصف زرداری کی صاحبزادی <iframe style="width:120px;height:240px;" marginwidth="0" marginheight="0" scrolling="no" frameborder="0" src="//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=tf_til&ad_type=product_link&tracking_id=shabi1282-20&marketplace=amazon®ion=US&placement=B08M69VVBT&asins=B08M69VVBT&linkId=7a62073f61afd7ac70be872ed51aeeb9&show_border=false&link_opens_in_new_window=false&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff">
</iframe> زرداری کی منگنی کی تاریخ طے پاگئی منگنی 27نومبر کو بلاول ہائوس کراچی میں ہو گی، تقریب میں شرکت کرنیوالے مہمانوں کوکورونا ٹیسٹ کرانی کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زردای و سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی امریکہ میں مقیم بزنس مین یونس چوہد ری کے بیٹے محمود کے ساتھ 27نومبر کو بلاول ہائوس میں ہو گی اور منگنی کی تیاریاں شروع کر دی گئی، آصف زرداری اور بینظیر بھٹو کی تصاویر پر مبنی منگنی کارڈ پرنٹ کر اکے سوشل میڈیا پر وائرل کر دیئے گئے ہیں ۔ منگنی کی تقریب میں شرکت کر نیوالے مہمانو ں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ منگنی تقریب میں شرکت سے قبل کورونا ٹیسٹ کر واکر ای میل کر نا اور سیکورٹی کلیرنس لازمی ہو گا ۔

Comments
Post a Comment