جناب خورشید احمد خان صاحب سے جینکوزکے تمام ریجنل و زونل لیڈران کی اہم میٹنگ

 لاہور لیبر ہال میں اج جناب ورشید احمد خان صاحب سے جینکوز ۔۔۔۔فیصل آباد۔ مظفرگڑھ ۔ گدو ۔ جامشورو ۔ لاکھڑا ۔ ۔ کے تمام ریجنل و زونل لیڈران کی اہم میٹنگ اور ایک ہی ایجنڈا ۔۔۔پلانٹس چلاٸے جاٸیں اور ہمارا ایک بھی محنت کش بھاٸی سرپلس نہیں ہوگا ۔ سب کی ایک ہی ڈیمانڈ کہ فوری طور پر اسلام اباد جایا جاٸے اور وہاں پر منسٹری لیول ۔ MD صاحب تمام متعلقہ لوگوں سے اس سلسلے میں خورشید صاحب ہمارے ساتھ فورا چلیں ۔ اور بابا جی بھی جینکوز کے ملازمین کے حوالے سے کافی پریشان تھے اور انہوں نے ہی اج کی یہ میٹنگ تمام جینکوز کے کہنے پر بلاٸی تھی ۔۔۔انشاءاللہ سوموار کو ہم اسلام اباد ہونگے اور جناب خورشید احمد خان صاحب ہمارے ساتھ ہمارا مقدمہ لڑینگے ۔۔۔ تمام دوست کامیابی کی دعا کریں ۔۔ اللہ پاک کامیابی عطا فرماٸے آمین

انفارمیشن سیکرٹری CBA فیصل آباد

Comments

Popular posts from this blog

بیٹسمین کے سر پر گیند لگنے کے بعد ڈاکٹر کون سے سوالات پوچھتا ہے؟ | Cricket Concussion Test Explained

حکومت کا بڑا فیصلہ: نیٹ میٹرنگ ختم، نیٹ بلنگ نافذ — سولر صارفین کے لیے بجلی مہنگی ہو گئی

حضرت سليمانؑ کیلئے جنات کے کھودے ہوۓ کنویں۔"