Save life
گلگت کا نیا ہیرو خوشدار حسین جس کا تعلق گلگت حراموش ہانوچل سے ہے ایک غریب گھرانہ سے تعلق ہے
اپنے بچے لیکر ہسپتال آیا واپسی جاتے ہوے گلگت دریا سے گذرتے وقت پل پے لوگوں کا ہجوم اور شور سن کے کریب گیا دریا میں نظر پری تو دیکھا ۔کوی آدمی دریا میں موت اور زندگی کے کش مکش میں ہے دریا لے جارہا خوشدار حسین نے بیوی بچے پل پے چھوڑ کے گلگت کونوداس پل سے چھلانگ لگایا اور اسکی جان بچایا 1122 کا عملا بھی تھا پر کسی نے چھلانگ لگانے کی ہمّت نہیں کی لوگ تو ہزارو تھے پر تماشا دیکھتے رہے ایک ہی ہیرو تھا خوشدار حسین جس نے اسکی جان بچایا گوورمنٹ سے اپیل ہے اسکو 1122 میں ایڈجسٹ کر کے اسے بہمّت جوان کو سپورٹ کرے ۔ اسکو اتنا شیر کرو گوورمنٹ ہوش میں اکر اسکو 1122 میں ایڈجسٹ کرے ۔👑👑👑👑👑

Comments
Post a Comment