ملتان اور مظفرگڑھ میں سیلاب کا خطرہ 2025 | دریائے چناب بگڑ گیا

ملتان اور مظفرگڑھ میں سیلاب کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ دریائے چناب کا پانی خطرناک سطح تک پہنچ چکا ہے جس کی وجہ سے نشیبی علاقے ڈوبنے کے خطرے میں ہیں۔ پنجاب کے کئی علاقے اس صورتحال سے متاثر ہو رہے ہیں۔



ملتان اور مظفرگڑھ میں سیلاب کا خطرہ 2025

ملتان کے نشیبی علاقے زیرِ آب آنے لگے

مظفرگڑھ کے متعدد علاقے سب سے زیادہ متاثر ہیں

دریائے چناب کا پانی خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے

انتظامیہ نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت دی ہے
ملتان سیلاب 2025، مظفرگڑھ سیلاب، دریائے چناب فلڈ اپ ڈیٹس، پنجاب فلڈ الرٹ، پاکستان فلڈ 2025
#ملتان #مظفرگڑھ #سیلاب2025 #دریائےچناب #پاکستانسیلاب #پنجابسیلاب #FloodUpdates #FloodAlerts

Comments

Popular posts from this blog

بیٹسمین کے سر پر گیند لگنے کے بعد ڈاکٹر کون سے سوالات پوچھتا ہے؟ | Cricket Concussion Test Explained

حکومت کا بڑا فیصلہ: نیٹ میٹرنگ ختم، نیٹ بلنگ نافذ — سولر صارفین کے لیے بجلی مہنگی ہو گئی

حضرت سليمانؑ کیلئے جنات کے کھودے ہوۓ کنویں۔"