Flood Warning 🌧️ اہم سیلابی انتباہ 🌊 1 تا 3 ستمبر 2025 کے دوران:
دریائے ستلج، راوی اور چناب کے بالائی علاقوں میں
شدید سے بہت شدید بارش
لاہور، گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن میں شہری سیلاب کا خدشہ
دریاؤں میں انتہائی بلند پانی کے بہاؤ کا امکان 🚨
براہ کرم احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور تازہ ترین اپڈیٹس پر نظر رکھیں۔
اہم سیلابی انتباہ 2025، دریائے ستلج سیلاب، دریائے راوی بارش، دریائے چناب پانی، لاہور شہری سیلاب، گوجرانوالہ بارش پیش گوئی، گجرات بارش، مون سون کم دباؤ راجستھان، مغربی لہر پاکستان، محکمہ موسمیات الرٹ
#سیلابیانتباہ #سیلاب2025 #پاکستانموسم #مون_سون #بارش #لاہور #گوجرانوالہ #گجرات #دریائےستلج #دریائےچناب #دریائےراوی #محکمہ_موسمیات #FloodAlert #PakistanWeather #Monsoon2025 #RainAlert

Comments
Post a Comment