OnePlus 15 launch in China OnePlus 15 specifications 2025 OnePlus 15 price in Pakistan
ون پلس 15 چین میں لانچ ہو گیا ہے
یہ دنیا کا پہلا فون ہے جس کے ڈسپلے میں ایک ساتھ 165 ہرٹز ریفریش ریٹ اور 1.5 کے ریزولیشن دی گئی ہے
کوالکم سنیپ ڈریگن 8 ایلیٹ جنریشن 5 پروسیسر
آر 5 ایکس الٹرا میموری
یو ایف ایس 4.1 اسٹوریج
5778 مربع ملی میٹر ویپر چیمبر کولنگ سسٹم
6.78 انچ فلیٹ ایل ٹی پی او اولید ڈسپلے (بی او ای ایکس 3)
165 ہرٹز ریفریش ریٹ
1800 نٹس ہائی برائٹ نیس موڈ
6000 نٹس پیک برائٹ نیس
1.15 ملی میٹر بیزل
پی 3 ڈسپلے چپ
گوریلا گلاس پروٹیکشن
کیمرے
50 میگا پکسل مین (سونی کا آئی ایم ایکس 906)، او آئی ایس
50 میگا پکسل الٹرا وائڈ + میکرو (اومنی ویزن کا او وی 50 ڈی)
50 میگا پکسل پیری سکوپ ٹیلی فوٹو (سام سنگ کا جے این 5) ، 3.5 ایکس آپٹیکل زوم، او آئی ایس
32 میگا پکسل فرنٹ (سونی کا آئی ایم ایکس 709)
7300 ایم اے ایچ بیٹری
120 واٹ وائرڈ چارجنگ
50 واٹ وائرلیس چارجنگ
بائی پاس چارجنگ
8.1 ملی میٹر موٹائی
211 گرام وزن
الٹرا سونک فنگر پرنٹ سینسر
وائی فائی 7
بلیو ٹوتھ 5.4
یو ایس بی 3.2
انفرا ریڈ ریموٹ کنٹرول
این ایف سی
آئی پی 69 کے
چین میں قیمت (پاکستانی کرنسی)
12 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج: 159000
16 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج: 170000
12 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج: 182000
16 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج: 194000
16 جی بی میموری 1 ٹی بی اسٹوریج: 214
#OnePlus15 #OnePlus15Launch #OnePlus15Specs #OnePlus15Price #OnePlus15Pakistan
#ون_پلس_15 #OnePlus #OnePlus15Camera #OnePlus15Display #OnePlus15Battery
#Snapdragon8Elite #165HzDisplay #FlagshipPhone #BestPhone2025 #TechNews
#OnePlus15Review #MobileUpdates #OnePlus15Features #FastCharging #5GPhone
#BOEX3Display #UFS4_1 #OISCamera #OnePlusPakistan #SmartphoneNews

Comments
Post a Comment