Well played King Asif Ali ❤️👑
آصف علی نے اکیلے اپنی ٹیم کو فائنل جتوا دیا 9 آووز میں 123 رنز چیز کرنا ہر کسی کا کام نہیں پریشر میں جب ٹیم کے 7 کھلاڑی آؤٹ تھے لیکن آصف علی نے کر دکھایا 35 بالز پر 99 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو چمپئن بنایا 💔💯

Comments
Post a Comment