موجودہ حالات میں شیخ رشید اکلوتے شخص ہیں جن کو لیکر انتظامیہ پریشان ہے کہ ان کا کیا کیا جائے ؟
موجودہ حالات میں شیخ رشید اکلوتے شخص ہیں جن کو لیکر انتظامیہ پریشان ہے کہ ان کا کیا کیا جائے ؟
اول: انہیں پی ٹی آئی چھوڑنے کا نہیں کہہ سکتے کیونکہ شیخ کبھی پی ٹی آئی میں تھے ہی نہیں
دوم: ان کی پارٹی بھی نہیں توڑ سکتے کیونکہ اس پارٹی میں ایک ہی بندہ ہے
سوم: بیوی کو بھی نہیں اُٹھا سکتے کیونکہ بیوی بھی نہیں ہے
چہارم: بچوں کی دھمکی بھی نہیں دے سکتے کیونکہ بچے بھی نہیں ہیں
سنگل لائف از بیسٹ
نہ ڈھولا ہوسی ... نہ رولا ہوسی ف
Hashtags (ہیش ٹیگز)
#SheikhRasheed #PakistanPolitics #UrduSatire #SheikhRasheedMemes #PoliticalHumor #AwamiMuslimLeague #SingleLifeIsBest #CurrentAffairsPak #PakistanNews #DailyPakistan

Comments
Post a Comment